• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پمز اسپتال میں آتشزدگی ناقابلِ تلافی نقصان، علاّمہ شبیر میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں آتشزدگی ناقابلِ تلافی نقصان ،جامع تحقیقات کروائی جائیں ، یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ وفاقی وزارتِ صحت اور اسپتال کے انتظامی نظام کی کھلی ناکامی ہے، غفلت، کوتاہی یا بدانتظامی کے مرتکب تمام افراد کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید