کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سعید آباد پولیس چوکی کے قریب زیرزمین بجلی کا کیبل کاٹتے ہوئے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نشے کا عادی تھا لاش ایدھی ہوم سہراب گوٹھ منتقل کی گئی ۔