کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی دفاعی حکام امریکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم کرنے کے مخالف، یورپی یونین کی حساس دفاعی نظاموں میں امریکی ٹیکنالوجی کے استعمال پر پابندیاں لگانے کی تیاری، دفاعی حکام نے امریکی کلاؤڈ اور اے آئی ٹیکنالوجی کو یورپی متبادل سے کئی سال آگے قرار دے دیا۔