• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی، مسرقہ بالجبر، راہزنی اور چوری کی 70ورداتیں

اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی، سرقہ بالجبر ، راہزنی، نقب زنی اور چوری کی 70 وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء کے علاوہ 15 موٹر سائیکل اور 22موبائل فونز اڑا لئے گئے، سرقہ بالجبر کی 8وارداتوں میں اسلحہ کی نوک پر 2موٹر سائیکل، نقدی اور زیورات چھین لئے گئے، جڑواں شہروں میں چوری و نقب زنی 25 وارداتوں کے مقدمات درج کیے گئے جن میں گھروں سے کل جمع پونجی آڑا لی گئی، پولیس مقدمات درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔
اسلام آباد سے مزید