• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف اخبار فروش بابا شریف وفات پا گئے

اسلام آباد (جنگ نیوز) معروف اخبار فروش بابا شریف وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ بروز جمعہ الہ اباد اشیانہ چوک راولپنڈی میں ساڑھے نو بجے ادا کی جائے گی۔ مرحوم اخبار فروش عابد محمود کے والد تھے۔ مرحوم نے 35سال سے زیادہ عرصے تک اخبار فروشی کی۔ مرحوم بابا اخبار فروش کے نام سے مشہور تھے۔
اسلام آباد سے مزید