اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم پر واقع قلعہ بھروالا کے قریب دریائے سواں میں نہاتے ہوئے 18 سالہ نوجوان ڈوب گیا جسکی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے ، فرقان حبیب اپنے دوستوں کے ہمراہ قلع بھروالا کے مقام پر دریائے سواں نالہ میں نہانے کے لیے گیا، جہاں نہاتے ہوئےگہرے پانی میں ڈوب گیا۔