• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا پاکستان کو مویشیوں کی بیماریوں کے خلاف ویکسینز کا عطیہ

اسلام آباد(این این آئی)چین نے مویشیوں میں لمپی اسکن ڈیزیز (LSD) اور بروسیلوسس کے خلاف ویکسینز پاکستان کو عطیہ کر دیں تاکہ مویشیوں میں بیماریوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کی کوششوں کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کی جانب سے فراہم کردہ ویکسینز اسلام آباد میں نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ سینٹر میں پاکستانی حکام کے حوالے کی گئیں۔
اسلام آباد سے مزید