اسلام آباد ( طاہر خلیل ) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبا دکو صوبائی حیثیت دینا ناگزیر ہو چکا، اسلام آباد کی صوبائی اسمبلی عوامی مسائل کے حل میں اہم کردار ادا دکر سکتی ہے۔چوہدری سالک حسین اور ڈاکٹر محمد امجد سے اپنے دفتر میں محسن نقوی نے کہا کہ ملک کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے ۔