• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ریل گاڑیوں کی اندرون ملک روانگی میں تاخیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز کے مطابق منگل کو پاکستان ایکسپریس اپنے مقررہ وقت دوپہر 2 بجے کے بجائے 3:15 اور پاک بزنس ایکسپریس سہہ پہر 4بجےکے بجائےشام 5:15 بجےروانہ ہوئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید