کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب واقع ہوٹل کے مالک کی فائرنگ سے پرفائرنگ سے 22 سالہ دانش ولد اشفاق زخمی ہوگیاجسےعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس کے مطابق ہوٹل کےعملے کا کھانا کھانے کیلئے آنے والوں سے سالن کے معاملے پرتلخ کلامی کے بعد جھگڑاہوا تھا ،پولیس نے بعد ازاں فرار ہوٹل مالک طاہرکوگرفتارکرلیا ۔