کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے راء کے مبینہ ایجنٹ سلیم کی سزا کے خلاف اپیل پر فریقین وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، پراسیکیوشن نے موقف اپنایا کہ محمد سلیم پر پاکستان کے خلاف مسلح جارحیت، دھماکہ خیز مواد اور دیگر الزامات ہیں۔