• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد، ایک شخص نے مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ناظم آباد ایک نمبر میں واقع گھر سے 33 سالہ عمران ولد سرور کی گولی لگی لاش ملی، پولیس نے بتایا کہ واقعہ مبینہ خودکشی کی معلوم ہواہے، متوفی ذہنی مریض اور غیر شادی شدہ تھا ، متوفی نے اپنے لائسنس یافتہ پستول سے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید