• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی بی ایف کا اجلاس، کراچی میں ساتویں میرا برانڈ پاکستان کے انعقاد کا جائزہ لیا گیا

کراچی(جنگ نیوز)پی آئی بی ایف کراچی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر سہیل عزیز کی زیر صدارت منعقدہوا ،اجلاس میں پی آئی بی ایف کے وفد کی موسیاد انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت، اس کی رپورٹ ، کراچی میں ساتویں میرا برانڈ پاکستان کے انعقاد اورتیاریوں کا جائزہ لیا گیا، سہیل عزیز نے بتایا کہ 21ویں موسیاد کانفرنس میں کراچی سمیت ملک بھر سے 37افراد گئے تھے جبکہ کئی افراد براہ راست شرکت کے لئے پہنچے، کانفرنس کےدوسرے روز جب ہم نے میرا برانڈ پاکستان کے بارے میںیہ بتایا کہ یہ غزہ کی مناسبت سے اسرائیلی اوراس کے ہمنوا ممالک کے مال کے بائیکاٹ کے عنوان سے شروع ہوا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید