• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود آباد، موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے کے الیکٹرک کا میٹر ریڈر شید زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمود آباد نمبر ایک نجی اسپتال کی لیبارٹری کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے کےالیکٹرک کے میٹر ریڈر 33 سالہ محمد شہبازولد ظفراقبال کو کو شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرارہوگئے، پولیس کے مطابق میٹر ریڈر کوٹانگ اورپیٹ میں 4 گولیاں لگی ہیں ، اس کے ساتھ موجود اسسٹنٹ عمیرمحفوظ رہا، جس وقت فائرنگ کا واقعہ پیش آیا علاقے میں بجلی موجود نہیں تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید