• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت زوہیب اور اویس کے ناموں سے ہوئی ۔

ملک بھر سے سے مزید