• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان

کراچی(خالد محبوب /اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام نے15اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کااعلان کرتے ہوئےکہاہےکہ یہ جلسہ جنوبی پنجاب کی سیاسی سمت کا تعین کرے گا جس میں مولانا فضل الرحمٰن احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق 15 اکتوبر کو ملتان میں مفتی محمود کانفرنس ہوگی۔

ملک بھر سے سے مزید