• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی مچھلی برآمدات تین ماہ میں 125.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مچھلی برآمدات تین ماہ میں 125.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، برآمدات کے حجم میں نمایاں اضافہ ماہی گیری کی مصنوعات کی عالمی منڈی میں بڑھتی صلاحیت کی عکاسی کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید