• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، عمران کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (عاصم جاوید)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عمران کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم صادر،سابق وزرا فرخ حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز اشتہاری قرار،جائیدادوں کی تفصیلات طلب، واثق قیوم اور حسن نیازی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔ پیر کے روز نسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف تھانہ رمنا میں درج مقد مے کی کارروائی کے سلسلے میں عمران خان کو پیش نہ کرنے پرآئندہ سماعت پر انھیں ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
اہم خبریں سے مزید