• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یحییٰ السنوار شہید کی زندگی پر بنائی گئی اینیمیٹڈ فلم سیریز کی نمائش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ’’یوم طوفان الاقصیٰ ‘‘کے موقع پر قبلہ اول اور فلسطین کی اسرائیلی قبضے سے آزادی کی جدوجہد اور تحریک حماس کے عظیم مزاحمت کار یحییٰ السنوار شہید کی زندگی اور قربانی کے نقش قدم پر چلنے کے عزم اور حوصلے سے بچوں کے لیے بنائی گئی اینیمیٹڈ فلم سیریز ’’YAHYA The Lion of AQSA‘‘ کی باقاعدہ نمائش مقامی شاپنگ مال کے حال میں کی گئی اور اردو ، عربی اور انگریزی میں تیار کی گئی اس سیریز کی پہلی قسط دکھائی گئی ، افتتاحی تقریب میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور غزہ کے مفتی اعظم ڈاکٹر محمود یوسف الشوبکی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید