• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کیماڑی گلشن سکندر آباد میں مبینہ طور پر خاندانی رنجش پر فائرنگ کر کے 29سالہ عائشہ زوجہ عنایت اللہ کو قتل کردیا گیا  ،پولیس نے بتا یا کہ مقتولہ 2بچوں کی ماں تھی، ،ملزم مقتولہ کا قریبی رشتہ دار ہے، ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید