کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد 10 نمبر اسکول کے قریب منگل اور بدھ کی درمیانی شب گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 15 سالہ محمد حسیب ولد محمد ابراہیم زخمی ہوگیا ۔