کراچی (اسٹاف رپورٹر) رنچھوڑ لائن نارائن پورہ میں رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر سیڑھیوں سے ملحقہ دیوار گرنے سے 60سالہ نرسی ولد رانا جاں بحق اور 30سالہ اجے ولد کشور اور 25سالہ شمع ولد شنکر زخمی،ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔