• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاکروب نے اسٹاک ایکسچینج کی نویں منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹاک ایکسچینج کی نویں منزل سے پرارسرار طور چھلانگ مار کر خاکروب 55سالہ ظفر مسیح ولد حیدر مسیح نے مبینہ خودکشی کرلی ،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید