• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر، سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس افسر سے فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ موٹر سائیکل لفٹر ہلاک، دو ملزمان فرار

کرچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر مادام پل وائرلیس گیٹ کے قریب سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس افسر علی حیدر نے فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ موٹرسائیکل لفٹر کو ہلاک کر دیا ، فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی ، دو ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ، مارا جانے والا ملزم اور اس کے ساتھی شہری سے موٹرسائیکل چھین رہے تھے ، جوابی فائرنگ سے موٹرسائیکل کی عقبی سیٹ پر بیٹھا ایک ڈاکو زخمی ہوکر نیچے گر گیا جو موقع پر ہی کچھ دیربعد دم توڑ گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید