• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، رہائشی عمارت کے فلیٹ کا چھجہ ٹوٹ کر سڑک پر آگرا، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کا چھجہ اچانک ٹوٹ کر دھماکے سے سڑک پر کھڑی موٹر سائیکلوں اور رکشوں پر جاگرا ، ملبہ گرنے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ قریب کھڑے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید