• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی سہولت کیلئے فیول سبسڈی اسکیم جاری رہے گی، وزیراعظم

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم‘‘ میں وفاق کے ساتھ صوبوں کے تعاون کو سراہتے ہوئے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ  سکیم سے کم از کم ایک دفعہ مستفید ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر چکی ، جو بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید