• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات ، صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے

سوات (نمائندہ جنگ) سوات میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کو ان کے آبائی علاقے شموزئی میں واقع حجرے سے نامعلوم افراد مبینہ طور پر اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔
اہم خبریں سے مزید