• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق مذاکرات میں سنجیدہ ہے نہ اس کے پاس اختیار ہے، آفتاب عالم

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ معاملات ڈیڈ اینڈ کی طرف بڑھ رہے ہیں لگتا نہیں کہ اب پی ٹی آئی مذاکرات کرے گی ایسی صورت میں دوسرا آپشن ایمرجنسی کا ہی رہ جاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید