اسلام آباد (عاصم جاوید) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عامر ضیاء نے وزیراعظم آفس اور وزارت داخلہ کے نام پر جعلسازی کیس میں گرفتار ملزم رحمت شاہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔