• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین دن کیلئے پٹرول398.30، ڈیزل 396.24 روپے ہوگیا

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پیٹرول 66 پیسے سستا، ڈیزل 52پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے 3دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا ، اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 30 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 10 اکتوبر سے 12 اکتوبر 2026 تک ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید