• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پلس یا پھر گورنر راج، فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد( طاہر خلیل، رانا غلام قادر )خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی،ایمرجنسی پلس یا پھر گورنر راج سے متعلق فیصلہ آج ہفتہ کو متوقع ہے ، اعلی ٰسطح کا اجلاس اسلام آباد میں متوقع ہے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز شرکت کرینگے جبکہ قومی سلامتی اور اینٹلی جنس ادارے خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورت حال بارے رپورٹ پیش کرینگے ،وزیر اعظم شہباز شریف کی اس ایشو پراپنے قریبی رفقا سے مسلسل دوسرے روز بھی مشاورت کی ۔ وزیر اعظم نے آج بھی وزیر اعظم ہائوس  میں ایک مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ ا

اہم خبریں سے مزید