• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے بڑے کرپٹو ایکسچینج کے ذریعے ایران کو مالی سہارا دینے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک)دنیا کے بڑے کرپٹو ایکسچینج کے ذریعے ایران کو مالی سہارا دینے کا انکشاف، کرپٹو کرنسی کے ذریعے رقم منتقل کی گئی، امریکی اور سوئس حکام کی مشتبہ اکاؤنٹ بارے بائننس سے پوچھ گچھ کی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس نے ایک صارف کو ’’اہم صارف‘‘ قرار دے رکھا تھا۔
اہم خبریں سے مزید