• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ مواخذے پر ڈیموکریٹس میں اختلاف، 2027میں فیصلہ متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ کے مواخذے پر ڈیموکریٹس میں اختلاف، 2027 میں فیصلہ متوقع، حکمتِ عملی پر اتفاق نہیں،ایوانِ نمائندگان میں اکثریت ملنے کی صورت میں ڈیموکریٹس کو اہم فیصلہ کرنا ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید