• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگالی وزیراعظم کا عدلیہ کو سیاسی فیصلوں سے گریز کا مشورہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پرتگال کے وزیراعظم لوئس مونٹی نیگرو کا کہنا ہے کہ عدلیہ سیاسی نوعیت کے فیصلے دینے سے گریز کرے،ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے لایس فضائی اڈے کا استعمال مکمل طور پر قانونی تھا۔
اہم خبریں سے مزید