اسلام آباد(رپورٹ حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27ایف بی آر کے تحت نیشنل فیس لیس سینٹر قائم، فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت ٹیکس امور کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے نمٹانے کے لیے نیشنل فیس لیس سینٹر قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے