• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کو اپروچ کیوں کیا؟ جسٹس ارباب طاہر برہم؛ کیس سننے سے معذرت

اسلام آباد (عاصم جاوید) درخواست گزاروں نے مجھے اپروچ کرنے کی کوشش کی، یہ نامناسب بات ہے ، عدالت کو اپروچ کیوں کیا؟ جسٹس ارباب طاہر سخت برہم ؛کیس سننے سے معذرت، فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ڈیپوٹیشن پر تعینات سیکشن آفیسرز کی متعلقہ صوبوں میں واپسی کیخلاف کیس سننے سے معذرت کرلی اورشدید برہمی کا اظہار کیا۔

اہم خبریں سے مزید