• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیس ایکس کے حصص گرنے سے ایلون مسک ڈالرز میں کھرب پتی کی حیثیت سے محروم

کراچی (نیوز ڈیسک) فوربز کے مطابق ایلون مسک 13 اکتوبر کو اسپیس ایکس کے حصص کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کمی کے بعد ڈالرر میں کھرب پتی نہ رہے ۔ منگل کی صبح 10 بج کر 20 منٹ امریکی وقت تک ان کے اثاثوں کی مالیت تقریباً72 کھرب 80 ارب روپے (26.3 ارب ڈالر) کم ہو کر2720 کھرب 83 ارب روپے( 982.9 ارب ڈالر) رہ گئی۔

اہم خبریں سے مزید