• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مودی حکومت کیخلاف احتجاج

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرین نے بھارت میں انتخابی شفافیت اور جمہوری احتساب کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کے خصوصی عمل کو بھی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے بھارتی چیف الیکشن کمشنر گنیش کمار پر بھی تنقید کی۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید