امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شاید انہوں نے ایرانی رہنماؤں کے معاملے میں کچھ زیادہ ہی سخت رویہ اپنا لیا، کیونکہ اب ان کے پاس بات کرنے کے لیے کوئی نہیں بچا۔
جارجیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔