• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ: جازان، خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرے کا الرٹ

سعودی عرب کے شہروں جازان، خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کیا گیا، مگر کچھ دیر بعد وارننگ واپس لے لی گئی۔

ادھر برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید