• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکوں کے ڈیپازٹس کئی گنا بڑھ چکے، انہیں ملکی معاشی ترقی کیلئے استعمال کیا جائے: گوہر اعجاز

سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز—فائل فوٹو
سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز—فائل فوٹو

سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بینکوں کے ڈیپازٹس کئی گنا بڑھ چکے ہیں، انہیں کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں میں لگایا جائے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بینکوں کے ڈیپازٹس ملکی معاشی ترقی کے لیے استعمال کیے جائیں۔

سابق نگراں وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ کاروباری طبقے کو بینکوں کے ڈیپازٹس تک آسان رسائی دی جائے۔

قومی خبریں سے مزید