کراچی (اسد ابن حسن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور ایئرپورٹ پر آپریٹ کرنے والے تمام ایئرلائنز کو مراسلے تحریر کیے ہیں کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر ٹکٹوں کی خریداری سمیت تمام مالی معاملات، (Cash less) کیش لیس کے نظام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔