کراچی( اسٹاف رپورٹر )میر رضا علی کی ہلاکت سے متعلق کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کے لیے کابینہ کی ذیلی کمیٹی قائم کر دی گئی۔صوبائی کابینہ کے فیصلے کے تحت وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ذیلی کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ناصر حسین شاہ اور وزیر محنت و انسانی وسائل کمیٹی سعید غنی کے ارکان ہوں گے۔