• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر انکی جمہوری جدوجہد کو خراجِ عقیدت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ بیگم نصرت بھٹو کی جمہوری جدوجہد، ثابت قدمی اور عوامی حقوق کیلئے قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید