• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا علی کیس، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میر رضا علی کیس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ سندھ نے کارروائی شروع کر دی ہے،تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے مشاہدات اور کابینہ کی سب کمیٹی کی سفارشات آئی جی سندھ کو ارسال کر دی گئی ہیں، جبکہ محکمہ داخلہ نے سیکرٹری صحت کو بھی خط لکھا ہے، جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر کابینہ کی سب کمیٹی نے ڈاکٹر اسامہ شیخ کو عہدے سے ہٹانے اور دو سالہ تربیت کی تجویز دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید