• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئر پورٹ پر بندر نے عملے کی دوڑیں لگوادیں

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل میں بندر داخل ہوا اور کچھ دیر بعد  گھوم پھر کر واپس چلا گیا۔

ذرائع کے مطابق بندر ایئر پورٹ کی چھت اور ٹرمینل لاؤنج کی سیلنگ پر گھومتا رہا۔

بندر کی موجودگی پر وائلڈ لائف کے عملے کو طلب کیا گیا، جو اس کو پکڑنے کوشش کرتا رہا۔

بندر کبھی یہاں کبھی وہاں گھومتا رہا اور بعد میں واپس جنگل کی طرف چلا گیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید