• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سکیورٹی یونٹس کے حوالے سے بڑا انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے 31 جنوری 2025کا نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے سکیورٹی یونٹ ون اور سیکورٹی یونٹ ٹو دوبارہ سے ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن کراچی رینج کی سربراہی میں دے دیئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید