• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں گندم کی قیمت آل ٹائم ریکارڈ چھ ہزار روپے تک پہنچا دی گئی

اسلام آباد( رپورٹ  حنیف  خالد ) سولہ نومبر سوموار کے روز وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں اسلام آباد/ راولپنڈی صوبائی دارالحکومت لاہور میں گندم انسٹھ سو سے ساٹھ سو روپے فی چالیس کلوگرام گندم مافیا نے کر دی ہے جس سے پاکستان بھر میں گندم فی چالیس کلوگرام اوپن مارکیٹ میں ھونے کا سابقہ  آل ٹائیم ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
اسلام آباد سے مزید