کراچی (پ ر) فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی مظالم کے خلاف ”عالمی یوم یکجہتی فلسطین“کے حوالے سے 28 نومبر ہفتہ کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی احتجاجی مظاہرہ4بجے شام فوارہ چوک پر کیاجائے گا۔