• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا کشتی حادثے کی تصدیق نہیں ہوسکی دعا ہے خبر غلط ہو، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( جنگ نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی،انہوں نے کہا کہ دعا ہے خبر غلط ہو۔

اہم خبریں سے مزید